Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کی پہلی کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرادیا
    کھیل اپریل 23, 2026

    پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کی پہلی کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi's first victory in PSL 11, defeating Islamabad by 6 wickets
    اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے 137 رنز بنائے، راولپنڈیز نے مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پاکستان سپر لیگ 11 میں راولپنڈیز کو 8 میچز ہارنے کے بعد بالآخر کامیابی مل گئی، اسلام آباد یونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی، اسلام آباد کے 138 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کردیا، کپتان محمد رضوان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل الیون کے 34 ویں میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم مقررہ اوورز میں 137 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    یونائٹڈ کی جانب سے ڈیون کونوے 40، کریس گرین 29 جبکہ مارک چیپمین 23 رنز بناکر نمایاں رہے، راولپنڈیز کے محمد عامر ، سعد مسعود او  ڈیان فوریسٹر نے 2، وکٹیں حاصل کیں ۔

     راولپنڈیز نے 138 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کرکے جاری ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی ، جس میں کپتان محمد رضوان نے 45، کامران غلام نے 42 اور ڈیرل مچل  32 رنز  بناکر ناٹ آؤٹ بنائے  ۔

    راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان کو شاندار 45 رنز بنانے کے بعد میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ، اس سے قبل راولپنڈیز کو اپنے ابتدائی 8 میچز میں شکست ہوئی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں گرم اور خشک موسم برقرار، لاہور کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری
    Next Article بھارتی فوج تمام تر وسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.