Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    • کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    • کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    • پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
    • پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسمبلی میں دو تہائی اکثریت ہے،گورنر اپنا شوق پورا کرلیں،بیرسٹرسیف
    اہم خبریں

    اسمبلی میں دو تہائی اکثریت ہے،گورنر اپنا شوق پورا کرلیں،بیرسٹرسیف

    ستمبر 5, 2024Updated:ستمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI have two third majority in KP assembly, Barrister Saif
    PTI have two third majority in KP assembly, Barrister Saif
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ  خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کی  دو تہائی اکثریت ہے، اگر گورنر کو شوق ہے تو بیان کی بجائے وزیراعلیٰ کو تحریری اعتماد کے ووٹ لینے کا قانونی تقاضہ پورا کریں ۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر کو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ وہ گورنر ہیں،وہ روزانہ اُٹھ کر شیشے میں دیکھتے ہیں  کہ وہ گورنر ہاوس میں ہیں  کہ نہیں۔

    مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ گورنر کا کوئی کام نہیں تو روزانہ اٹھ کر بیانات دیتے ہیں  ،وزیراعلیٰ کس بات کا اعتماد کا  ووٹ لے اسمبلی کی نشستیں دیکھ لیں۔

    انہوں نے کہا کہ  گورنر کو غصہ وزیراعلیٰ اور ان کے بھائی سے شکست کا ہے، گورنر نے یہ بھی الزام لگایا کہ وزیراعلیٰ تبادلوں پر پیسے لیتے ہیں، کیس عدالت میں چلا گیا ہے اب ثابت کریں۔

    پبیرسٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ  گورنر اگر الزام ثابت نہیں کرسکتے تو پھر انھیں مستعفی ہونا چاہیے۔

    مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف  نے کہا کہ  پی ٹی کا 8 ستمبر کو جلسہ ہورہا ہے، خیبر پختونخوا سے کارکنوں کی بڑی تعداد اسلام آباد پہنچے گی، جلسے کے لیے تیاریاں کی جارہی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ عوام کے فلاح کے لیے کوئی قانون سازی نہیں کی گئی، قانون سازی صرف نواز شریف اور شریف فیملی کو مقدمات سے بچانے کے لیے کی گئی،  ججوں کے حوالے سے قانون سازی ان کے گلے ہی پڑے گی۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ  بنوں میں ہاؤسنگ سوسائٹی میں دلاور نامی شخص نے درخواست دی، ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے شکایات آئیں، سوسائٹی کے لیے سڑک کے لیے جگہ مانگی گئی حکومت نے انکار کیا، اینٹی کرپشن اس حوالے سے تحقیقات کررہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
    Next Article ڈی آئی جی اعجازخان اور پولیس کے بڑے؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025

    کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025

    کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025

    ربڑ کی جادوئی ٹوپی

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.