Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • باجوڑ: افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغانوں کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
    • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک
    • ترکیہ کی درخواست پر پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی
    • ابابیل فورس،اہلِ پشاور پر ابابیل بن کر ٹوٹ پڑی ہے۔۔۔
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
    • سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    اہم خبریں

    افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اکتوبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We will not tolerate terrorism from Afghan soil, says Field Marshal Syed Asim Munir
    فیلڈ مارشل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے بہادر عوام کی لچک اور قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

     فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان سمیت اپنے تمام ہمسایوں سے امن چاہتا ہے، تاہم پاکستان اپنی سرزمین پر افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں کرے گا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین کے جرگے سے ملاقات کی ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے پشاور پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا، فیلڈ مارشل کو کور ہیڈکوارٹرز پشاور میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، انہیں سرحدی امن، آپریشنل تیاری اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات پر آگاہ کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی عمائدین نے دہشت گردی اور افغان طالبان کے خلاف فوج سے مکمل تعاون کا عزم دہرایا ۔

    فیلڈ مارشل نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی عوام کی غیر متزلزل حمایت کو سراہا اور حالیہ پاک-افغان کشیدگی کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون پر قبائلی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ۔

    پاک فوج کے سربراہ نے افغان طالبان کے رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان بھارتی حمایت یافتہ گروہوں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائی کے بجائے ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں، پاکستان افغانستان سمیت اپنے تمام ہمسایوں سے امن چاہتا ہے، تاہم پاکستان اپنی سرزمین پر افغان سرزمین پر دہشت گردی برداشت نہیں کرے گا ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور ملک بھر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا جبکہ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے بہادر عوام کی لچک اور قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ: افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ: افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 30, 2025

    سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغانوں کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

    اکتوبر 30, 2025

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اکتوبر 30, 2025

    باجوڑ: افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 30, 2025

    سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغانوں کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

    اکتوبر 30, 2025

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 30, 2025

    ترکیہ کی درخواست پر پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی

    اکتوبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.