Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد، کوئٹہ میں منفی 2 حرارت ریکارڈ
    اہم خبریں دسمبر 25, 2023

    بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد، کوئٹہ میں منفی 2 حرارت ریکارڈ

    Facebook Twitter Email
    بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد، کوئٹہ میں حرارت منفی 2 ریکارڈ
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 02، دالبندین میں 04، نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ژوب میں 01، بارکھان میں کم سے کم 05، خضدار اور لسبیلہ میں کم سے کم درجہ حرارت 07 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر اور جیوانی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا ۔ سبی 08اور پسنی میں 12کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقائداعظم محمدعلی جناحؒ کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے
    Next Article پہلے ہی دن قائد اعظم پر لکھی گئی سری لنکن مصنف کی کتاب نے فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.