Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تھائی لینڈ کے جزیرے فوکٹ میں 13 افراد کس وجہ سے ہلاک ہوئے؟
    بین الاقوامی اگست 26, 2024

    تھائی لینڈ کے جزیرے فوکٹ میں 13 افراد کس وجہ سے ہلاک ہوئے؟

    Facebook Twitter Email
    Why did 13 people die in the island of Phuket, Thailand
    Share
    Facebook Twitter Email

    تھائی لینڈ میں تفریحی جزیرے فوکٹ میں کیچڑ کے تودے گرنے کی وجہ سے روسی جوڑے،9 تارکین وطن سمیت 13 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

    غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق تھائی لینڈ کے ریزورٹ جزیرے فوکٹ میں کیچڑ کے تودے گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہو گئی ہے،جبکہ بیس افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق مڈسلائیڈنگ مسلسل ہونے والی بارشوں کی وجہ سے ہیش آئی،جہاں پر کیچڑ کا تودا گرا ادھر زیادہ تر مزدور کام کر رہے تھے،کیچڑ میں دبنے سے 9 مزدور ہلاک جبکہ مڈ سلائیڈنگ میں سیاحت پر آیا ہوا ایک روسی جوڑا بھی ہلاک ہو گیا۔یاد رہے کہ تفریحی جزیرے فوکٹ میں کیچڑ کے تودے گرنے سے 13 افراد جان بحق ہوگئے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاے این ایف کی کارروائی،34 کروڑ کی منشیات برآمد،10 ملزمان گرفتار
    Next Article شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق،10زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.