Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران: مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، 217 افراد ہلاک
    • خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
    • پشاور یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار، وفاق کے حوالے کی جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان: ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری کو کرفیو کے نفاذ کا اعلان
    • مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ
    • خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہی، امیر حیدر خان ہوتی
    • میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان
    • شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس وجہ سے سزا سنائی گئی؟
    اہم خبریں

    سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس وجہ سے سزا سنائی گئی؟

    مئی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why has former President Donald Trump been sentenced
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلسازی کے کیس میں مجرم قرار دیا گیا ہے، جبکہٹرمپ نے اس فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

    ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے کی وجہ سے نیویارک کی جیوری نے سنائی، 11 جولائی کو عدالتی حکم کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کئے گئے تھے، جس پر جیوری نے تمام الزامات کو درست قرار دے دیا ہے۔

    ڈونلڈ ٹرمپ پر یہ الزام عائد تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور اس کو چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم بھی دی گئی تھی، جس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیت گئے تھے۔واضح رہے کہ پہلی مرتبہ امریکی تاریخ میں کسی سابق امریکی صدر کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ہے۔

    دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ میں بالکل بے قصور ہوں، یہ مقدمہ میری توہین کرنے کے لئے کیا گیا ہے، ابھی معاملہ ختم نہیں ہوا ہے۔اپنے ردعمل میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم آخر حد تک لڑیں گے، یہ آئین اور قانون کیلئے جنگ ہے طویل جنگ ہوگی۔جبکہ جیوری کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے گریز کیا ہے۔

    Donald Trump سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
    Next Article خیبرپختونخوا:پیر سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران: مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، 217 افراد ہلاک

    جنوری 10, 2026

    خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جنوری 10, 2026

    پشاور یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار، وفاق کے حوالے کی جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مطالبہ

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران: مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، 217 افراد ہلاک

    جنوری 10, 2026

    خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جنوری 10, 2026

    پشاور یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار، وفاق کے حوالے کی جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مطالبہ

    جنوری 9, 2026

    شمالی وزیرستان: ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری کو کرفیو کے نفاذ کا اعلان

    جنوری 9, 2026

    مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ

    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.