Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔جبکہ اس کے برعکس گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پربند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.