Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
    • پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، صوبائی وزیر کی تصدیق
    • پنجاب میں تباہ کن سیلاب،صوبائی حکومت نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کیلئےکوششیں تیز کر دیں
    • سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں افغان شائقین کا طوفان بدتمیزی، بغیر ٹکٹ سٹیڈیم میں داخل
    • امریکی حکومت کی نظر میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان پسندیدہ ملک کا درجہ اختیار کرگیا، امریکی اخبار
    • فيلډ مارشل عاصم منير کا کرتارپور کو ترجیحی بنیادوں پر اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان
    • ایرانی صدر کا وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش
    • سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے,مولانا فضل الرحمان
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے,مولانا فضل الرحمان

    اپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Will vote according to party policy in Khyber Pakhtunkhwa, Maulana Fazlur Rehman
    Share
    Facebook Twitter Email

    سربراہ جمعیت علمائے اسلام نے کہاکل خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں گے

    اپنے ایک بیان میں سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا غزہ میں مظالم کے خلاف جے یو آئی نے تمام مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر آواز بلند کی۔جسکی وجہ سے عالمی قوتیں ہمارے خلاف متحرک ہوئیں۔حالیہ انتخابات میں ہمارا راستہ روکا گیا۔ہم نے پوری جرات کے ساتھ عوامی تحریک کا اعلان کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جوش و جذبے کے ساتھ ہم میدان میں اتریں گے۔ اگر فیصلے ایوانوں میں نہیں ہونے دیے جا رہے تو ہم عوامی اسمبلیوں میں آواز اٹھائیں گے۔یاد رہے کہ سینیٹ کی 48خالی نشستوں میں سے 18پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے جبکہ باقی 30نشستوں پر انتخاب کل ہونے جارہاہے۔

    Maulana Fazlur Rehman مولانا فضل الرحمان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے کمیشن کی سربراہی سے انکار کر دیا
    Next Article اسرائیل نے شام میں ایران کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا، کمانڈر محمد رضا زاہدی سمیت 8 افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    اگست 30, 2025

    پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، صوبائی وزیر کی تصدیق

    اگست 30, 2025

    پنجاب میں تباہ کن سیلاب،صوبائی حکومت نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کیلئےکوششیں تیز کر دیں

    اگست 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    اگست 30, 2025

    پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، صوبائی وزیر کی تصدیق

    اگست 30, 2025

    پنجاب میں تباہ کن سیلاب،صوبائی حکومت نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کیلئےکوششیں تیز کر دیں

    اگست 30, 2025

    سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں افغان شائقین کا طوفان بدتمیزی، بغیر ٹکٹ سٹیڈیم میں داخل

    اگست 30, 2025

    امریکی حکومت کی نظر میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان پسندیدہ ملک کا درجہ اختیار کرگیا، امریکی اخبار

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.