Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئےکام جاری
    اہم خبریں جنوری 8, 2024

    خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئےکام جاری

    Facebook Twitter Email
    Work is underway to promote tourism in North Waziristan district of Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں قیام امن کے بعد سیاحت کو فروغ دینے کیلئےکام جاری ہے. سیاحت کے فروغ کیلئے پاک فوج علاقے میں اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے

    شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی لازول قربانیوں کے بعد،جہاں امن کے سفر کے بعد، علاقے میں ترقی اور خوشحالی کی راہ میں کام جاری کیا گیا ہے۔ اب اس خوبصورت اور دلفریب علاقے میں سیاحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے

    خیبرپختونخوا کے شمالی وزیرستان میں ثقافتی، تاریخی، اور سیاحتی اعتبار سے بھرا ہوا علاقہ ہے۔ علاقے میں متعدد سیاحتی مقامات واقع ہیں جیسے شوال، دواتئی، تبی غر، ششیت، آباد ٹاپ، اسماعیل خیل، مرمولے، سپارہ، سپینکئی، بارے کلے، مانا، دادم، رزمک، دریائے ٹوچی، کنڈ غر، جو سیاحوں کو اپنی خوبصورتی اور حیرت انگیز وداؤں کے ساتھ متاثر کرتے ہیں

    پاک فوج، دیگر شعبوں کی طرح، سیاحتی صنعت کے فروغ اور مقامی لوگوں کی بھلائی کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ اس سے علاقے میں سیاحتی فروغ میں اضافہ ہوگا اور ملکی زرمبادلہ میں بھی بہتری آئے گی. سیاحت سے مقامی معیشت میں بہتری آسکتی ہے اور سیاحت مقامی لوگوں کے حق میں بھی بہتر ہے.

     

    district Khyber Pakhtunkhwa North Waziristan tourism خیبرپختونخوا سیاحت شمالی وزیرستان ضلع
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کا مالدیپ کے وسائل پر قابض ہونے کا خواب چکنا چور
    Next Article چھپکلیاں سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.