Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !
    • پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی
    • فوج آخر کیا کرے؟
    • وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش
    • باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ
    • میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک مجرم کو قید کی سزا، 50 ملزمان اشتہاری قرار
    • مودی سرکار کا جھوٹ، بھارت کا زوال اور ابھرتی عالمی بے اعتمادی . تحریر: ثوبیہ جے مقدم (سابق صوبائی وزیر، گلگت بلتستان)
    • بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، 25 مشتبہ افراد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا خدشہ
    اہم خبریں

    آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں پھر بڑے اضافے کا خدشہ

    اگست 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

     16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں12روپے کا فرق پڑا ہے اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ تو قع ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھا رٹی (اوگرا) یکم ستمبر سے شروع ہونے والے  مہینے میں آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول کے نرخ میں 12روپے فی لیٹر اور ڈیزل  کی قیمت میں14.83روپے فی لیٹر اضافہ تجویز کرے گی ۔

    آئی ایم ایف کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو اربوں ڈالرز قرضہ خطرے میں پڑ جائے گا جس سے عوام کو مہنگائی کے طوفان کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان کی زندگیاں اجیرن ہوجائیں گی۔ وزارت توانائی کے ایک سینئر افسر کے مطابق اس وقت افراط کا تناسب 28 فیصد ہے۔ تاہم نگران حکومت بجلی کے زائد بلوں پر ملک گیر شدید ردعمل اور احتجاج کے باعث دباؤ کا شکار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع خضدار میں مینگل قبیلے کے دو متحارب گروہوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، معمولات زندگی مفلوج
    Next Article ایشیا کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے بری خبر
    Web Desk

    Related Posts

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !

    اگست 1, 2025

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025

    باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.