Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج
    • زرینہ مری،ایک من گھڑت کہانی کے ذریعے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ
    • کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    • فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد
    • محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر
    • خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ، خواجہ آصف
    • بھارت کی آبی جارحت سے پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں کی تباہی، کئی اضلاع میں فوج طلب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کے درمیان رابطہ، سرحدوں کو محفوظ بنانے کا عزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد کردیں
    اہم خبریں

    حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد کردیں

    اکتوبر 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: حکومت نے 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات قومی احتساب بیورو (نیب) کے سپرد کردیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سول، عسکری اور پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے پاک فوج کے 4 حاضر سروس افسران کی خدمات سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر نیب کے سپرد کی گئی ہیں۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر محمد خالد کو ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر ایڈیشنل ڈائریکٹر، ملٹری انٹیلیجنس کور سے میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران ڈپٹی ڈائریکٹر نیب مقرر کیے گئے گئے ہیں۔

    سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے ڈائریکٹر جنرل ایوان صدر ڈاکٹر ذوالفقار حسین اعوان کا تبادلہ منسوخ کرکے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے 2 او ایس ڈیز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نیلوفر حفیظ اور جمیل احمد خان جوائنٹ سیکرٹریز انڈسٹریز ڈویژن تعینات یے گئے ہیں۔ یڈمنسٹریٹو سروس کے افسران میں گریڈ 20 کے کیپٹن( ر) محمد عثمان کی خدمات نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی، خیبرپختونخوامیں تعینات گریڈ 18 کے آصف رحیم کی خدمات کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، انفارمیشن گروپ گریڈ19 کی حنا خالد کی خدمات نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی کے سپرد کی گئی ہیں۔

    ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نائلہ باقر جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لخمیر کا سینٹ سیکرٹریٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔ پولیس سروس کے گریڈ 19 کے ایس ایس پی حسن مشتاق سکھیرا کی خدمات انٹیلیجنس بیورو کے سپرد جب کہ گریڈ 18 کی ایس پی حنا منور کا نیشنل پولیس اکیڈمی تبادلہ کیا گیا ہے۔

    او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن گریڈ 18 کے ایس پی بقا محمد کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد کی گئی ہیں، تقرر کی منتظر عتیقہ عمار سیکشن افسر ریاست و سرحدی امور ڈویژن، سیکشن افسر محمد برہان کاتبادلہ مذہبی امور ڈویژن، سیکشن افسر محمد اسماعیل کا دفاع ڈویژن، سحرش مزاری کا تبادلہ بطور سیکشن افسر کابینہ ڈویژن کیا گیا ہے۔سیکشن افسر دفاع ڈویژن حسیب سجاد کی خدمات نادرا ریجنل ہیڈ آفس پشاور کو واپس کر دی گئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل نے شمالی غزہ کے 11 لاکھ افراد کو اگلے 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
    Next Article پاک بھارت میچ: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پوری ٹیم 191 پر ڈھیر
    Web Desk

    Related Posts

    فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

    اگست 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025

    زرینہ مری،ایک من گھڑت کہانی کے ذریعے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ

    اگست 27, 2025

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

    اگست 27, 2025

    محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر

    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.