خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود شا کس میں معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس اہلکار اپنے ہی دستی بم کا شکار ہوگئے۔ پولیس سے حادثاتی طور پر دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک ڈی ایس پی زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں سے حادثاتی طور پر دستی بم پھٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں پولیس سپاہی شاہ محمود اور اسلم گل جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد نواز زخمی ہوئی۔۔جبکہ پولیس نے دستی بم پھٹنے کی وجوہات جانے کے لئے تفتیش شروع کر دی۔
پیر, اگست 18, 2025
بریکنگ نیوز
- پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
- افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
- فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
- خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
- پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
- صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
- بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
- موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر