Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘
    • پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ
    • صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر
    • تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
    • پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
    • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے سے متعلق کیس میں تحریری جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
    اہم خبریں

    عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے سے متعلق کیس میں تحریری جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

    فروری 1, 2023Updated:فروری 1, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    نواز شریف جب آرمی چیف لگائے گا تو کہے گا پہلے میرے کیسز ختم کرو، عمران خان
    نواز شریف جب آرمی چیف لگائے گا تو کہے گا پہلے میرے کیسز ختم کرو، عمران خان
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے سے متعلق کیس میں تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنی نااہلی سے متعلق دائر مقدمے میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ بطور رکن اسمبلی آفس چھوڑ چکا ہوں اور موجودہ اسمبلی میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، پبلک آفس ہولڈر نہیں رہا اس لیے نااہلی درخواست قابل سماعت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اس درخواست کو نہیں سن سکتی۔

    تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ آئینی دائرہ اختیار میں عمران خان کے کسی بیان حلفی کا جائزہ نہیں لے سکتی، بیان حلفی کے جائزے کے لیے مجاز فورم پر گواہ اور شواہد پیش کرنے کے ساتھ گواہوں پرجرح کی ضرورت ہے۔

    عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں ٹیریان کے والد ہونے کا کوئی جواب نہیں دیا، عمران خان نے تحریری جواب میں ٹیریان کے والد ہونے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

    چیئرمین تحریک انصاف کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 جج اس سے پہلے معاملے کوسننے سے معذرت کر چکے، عبدالوہاب بلوچ نے اسی معاملے پر پہلے درخواست دائرکی تھی، یکم اگست 2018 کو جسٹس عامرفاروق اس کیس کو سننے سے معذرت کرچکے ہیں، جو جج پہلے کیس سے معذرت کر چکے ہوں وہ دوبارہ اسے نہیں سن سکتے۔

     

     

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعامر بھی اچھا کھیلیں تو ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید
    Next Article عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتار
    Web Desk

    Related Posts

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘

    جنوری 20, 2026

    پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ

    جنوری 20, 2026

    صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.