Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کابل:پاکستانی سفارت خانےنےافغان شہریوں کےلئے ویزے کا اجرا محدود کردیا

0 1,094

کابل:پاکستانی سفارت خانےنےنوسربازوں کے خلاف کارروائی تک افغان شہریوں کے لئے ویزے کا اجرا محدود کردیا ہے۔

کابل میں واقع پاکستانی سفارت خانےنےافغان شہریوں کےلئےویزےکا اجرا محدود کردیاہے،اس حوالےسےسفارت خانےکےترجمان نےاپنے بیان میں کہاکہ افغانی نوسربازگروہ لوگوں سےپیسےلےکرسفارت خانےکےقونصلرسیکشن تک جانےکےلئےرسائی دیتا ہے،نوسربازگروہ کو پولیس کی بھی تائید حاصل ہےاوراس گروہ کےخلاف پولیس بھی کارروائی نہیں کررہی،نوسربازوں کےخلاف کارروائی کےبعد مکمل ویزا سروس کھول دی جائے گی۔

سفارت خانےکےترجمان کاکہنا تھاکہ پاکستان کےلئےاب صرف بزرگ، مریض،خواتین،او کاروباری حضرات کو ویزےجاری کئےجائیں گے، نوسر بازوں کے خلاف کارروائی کے بعد مکمل ویزا سروس کھول دی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.