Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپریل میں بارشوں کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    اہم خبریں

    اپریل میں بارشوں کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    مئی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A 41-year-old rainfall record was broken in April
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپریل میں بارشوں کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

    اپریل کے مہینہ میں بارشوں کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل میں 164  فیصد سےزائد بارشیں ہوئیں ہیں۔محکمہ موسمیات نے اپریل کا ریویو جاری کردیا ہے۔مجموعی طور پر اپریل 2024 میں انسٹھ اعشاریہ تین صفر ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔ اس سے پہلے اپریل 1983 میں پچپن اعشاریہ آٹھ صفر ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ پانچ سو بیس ملی میٹر بارش مالم جبہ میں ہوئی ہے۔ ایک روز میں سب سے زیادہ اکیانوے ملی میٹر بارش دیر اور مالم جبہ میں ریکارڈ کی گئی ہے۔اپریل میں اوسط درجہ حرارت معمول سے صفر اعشاریہ آٹھ سات سینٹی گریڈ کم رہی ہے۔جبکہ ملک کا اوسط درجہ حرارت چوبیس اعشاریہ پانچ چار کی بجائے ستائیس اعشاریہ چھ سات سینٹی گریڈ رہ گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کی خفیہ ایجنسی راء سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد گرفتار
    Next Article اگر کوئی لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.