پشاور( شوبزڈیسک) کےٹو ٹیلیویژن اسلام آباد مرکز سے سال 2025 کا الوداعی شو گزشتہ روز نشر کیا گیا جس میں عارف محمود قاضی سمیت تمام معروف اینکرز اداکار سنگرز اور دیگر ستاروں نے شرکت کی رنگارنگ الوداعی شو سال 2025 کے یادگار واقعات کے ساتھ ساتھ لطیفے گپ شپ۔۔ شعروشاعری اور دلچسپ واقعات بھی شرکا نے سنائے ناظرین نے یہ شو بہت پسند کیا اور اپنے پسندیدہ فنکاروں کو یکجا دیکھا۔۔۔
جمعہ, جنوری 9, 2026
بریکنگ نیوز
- میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان
- شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔
- تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔
- کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔
- معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔
- مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
- وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس
- پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب

