300 سے زائد ڈراموں میں یادگار رول ادا کرنیوالی صفیہ رانی آج کسی کو یاد بھی نہیں۔۔
پشاور( شوبزڈیسک) پشاور ٹیلیویژن اور خیبر ٹیلیویژن کے ڈراموں میں یادگار رول کرنیوالئ صفیہ رانی جوکہ چند سال قبل دنیا سے رخصت ھوئ ہیں انکا نام بھی آج کسی کو یاد نہیں نجیب آللہ انجم۔صلاح الدین۔انیلا اعجاز۔۔ بشری فرخ۔ رشید ناز۔ افتخار قیصر۔رانی عندلیب۔۔ عفت صدیقی اور احمد سجاد جیسے نامور فنکاروں کے ھمراہ یادگار رول کئے صفیہ رانی نے اپنی زندگی کے آخری ایام نہایت کسمپرسی میں بسر کئے تھے یاد رھے کہ خیبرٹیلی ویژن نے انکی فوتگی سے ایک ماہ قبل انکا انٹرویو براہ راست انکی رھائشگاہ سے نشر کیا تھا
اتوار, اگست 16, 2026
بریکنگ نیوز
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
- وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
- نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
- ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
- یوم آزادی کی قدر
- سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
- پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
- باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

