Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امید ہے مغرب تک ملک بھر میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال ہوجائے گی، وفاقی وزیر توانائی
    اہم خبریں

    امید ہے مغرب تک ملک بھر میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال ہوجائے گی، وفاقی وزیر توانائی

    اکتوبر 13, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    امید ہے مغرب تک ملک بھر میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال ہوجائے گی، وفاقی وزیر توانائی
    امید ہے مغرب تک ملک بھر میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال ہوجائے گی، وفاقی وزیر توانائی
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مرحلہ وار تمام شہروں اور اضلاع کو بحال کیا جا رہا ہے۔ امید ہے مغرب تک ملک بھر میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال ہوجائے گی۔

    یہ بھی پڑھیں: نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

    وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ۔ انہوں نے ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر کہا کہ ملتان کو بجلی کی فراہمی بحالی کردی گئی ہے۔ 8 میں سے 5 ہزار میگاواٹ بجلی بحال کی جاچکی ہے۔ کراچی کو نیشنل گرڈ سے دیا جانے والا 1 ہزار میگاواٹ منقطع ہوا تھا۔ مغرب تک سسٹم کو مکمل طور پر بحال کردیں گے۔
    انہوں نے کہا کہ سسٹم کو دوبارہ چالو کرنے میں تھوڑا وقت درکار ہوتا ہے۔ شام تک تمام پاور پلانٹس کام کرنا شروع کر دیں گے۔ مرحلہ وار تمام شہروں اور اضلاع کو بحال کیا جا رہا ہے۔ وقت پر کوشش کرکے ملک کے شمالی حصوں کو شٹ ڈاؤن سے محفوظ رکھا۔ سیلاب کے دوران بھی ریکارڈ قلیل مدت میں بجلی بحال کی گئی۔
    وزیر توانائی نے مزید کہا کہ تحقیقاتی ٹیم چار روز میں واقعہ کی رپورٹ دے گی۔ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں تادیبی ایکشن لیا جائے گا۔  میرے خلاف کوئی ایکشن لینا ہے تو پارلیمان کو مکمل اختیار ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی مستقل ضمانت منظور کرلی گئی
    Next Article ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.