Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان
    اہم خبریں مارچ 4, 2026

    ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان

    Facebook Twitter Email
    Firing exchange between Pakistan and Afghanistan forces at Kurram
    فائرنگ کے تبادلے میں افغان چیک پوسٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات بھی ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی کے علاقوں میں گزشتہ روز سرحد پار سے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک عام شہری جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان فورسز نے بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں حملہ آوروں کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی آوازیں دور دراز علاقوں تک سنی گئیں۔

    اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بھی افغانستان کی جانب سے ضلع کرم کی مختلف سرحدی چوکیوں، جن میں بوڑکی، خرلاچی اور سپینہ شگہ شامل ہیں، کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

    جوابی کارروائی کے دوران سرحد پار بعض مقامات پر آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے جبکہ متعدد پوسٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات بھی ہیں۔

    سیکیورٹی حکام کے مطابق اب تک پاکستان فورسز کو کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ حملہ آوروں کو خاطر خواہ نقصان پہنچا ہے۔ علاقے میں کشیدگی برقرار ہے اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

    مقامی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔ صورتحال پر حکام کی جانب سے مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال
    Next Article برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.