Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 17 پیسے کم ہوگئی
    اہم خبریں

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 17 پیسے کم ہوگئی

    اکتوبر 11, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 17 پیسے کم ہوگئی
    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 17 پیسے کم ہوگئی
    Share
    Facebook Twitter Email

     کراچی(ویب ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کے مضبوط ہونے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 17 پیسے کم ہوگئی۔

    دو ہفتوں سے زائد دورانیے سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام تک ڈالر کی قیمت 218 روپے کی سطح تک آگئی تھی۔ آج منگل کو اس کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔
    منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 77 پیسے کی کمی سے 217.19 روپے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ لیکن وزارت خزانہ کی جانب سے50 ہزار ڈالر مالیت تک کے زیرالتواء لیٹرآف کریڈٹ کی ادائیگیوں کی اجازت دئیے جانے سے درآمدی ضروریات بڑھ گئیں۔ جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 17 پیسے کی کمی سے 217.79 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
    اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے کی کمی سے 219 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ انٹربینک میں 22 ستمبر سے اب تک ڈالر کی قدر میں 23 روپے تک کمی آچکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر خزانہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے
    Next Article بجلی کی قیمتوں میں بھی بتدریج کمی لائینگے، خرم دستگیر
    Saqib Butt

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.