Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں
    • وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ
    • ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
    • وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    • بنوں: میران شاہ روڈ پر دو دنوں کیلئے کرفیو نافذ
    • عوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے درکار تمام اقدامات کو تیز کرنا ہوگا،فیلڈ مارشل
    • اقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی مستقل ضمانت منظور کرلی گئی
    اہم خبریں

    خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی مستقل ضمانت منظور کرلی گئی

    اکتوبر 13, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی مستقل ضمانت منظور کرلی گئی
    خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی مستقل ضمانت منظور کرلی گئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور ہوگئی۔

    خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان مستقل ضمانت کی منظوری کیلئے سیشن کورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر اسد عمر اور فیصل جاوید بھی ان کے ہمراہ تھے،

    سیشن جج کامران بشارت مفتی نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عمران خان کے وکیل بابر اعوان اور پراسیکیوٹر واجد منیر نے دلائل دیئے۔

    عدالت نے مختصر سماعت کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کنفرم کردی جس کے بعد عمران خان عدالت سے روانہ ہوگئے، سیشن کورٹ کی جانب سے ضمانت کنفرم کئے جانے کے بعد عمران خان کے وکلاء نے 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے عدالت میں جمع کرائے۔

    عدالت میں پیشی کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی سے صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کپڑے اتار کر تشدد ہوا ہے۔

    عمران خان نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کوئی بنانا ریپبلک ہے انہیں شرم آنی چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، شہباز شریف
    Next Article امید ہے مغرب تک ملک بھر میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال ہوجائے گی، وفاقی وزیر توانائی
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ

    ستمبر 13, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025

    وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

    ستمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 13, 2025

    وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ

    ستمبر 13, 2025

    ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟

    ستمبر 13, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025

    وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.