شمالی وزیرستان میں تعلیم، صحت اور پولیس کے محکموں میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق گھوسٹ ملازمین کا انکشاف سروے کے دوران ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ محکمہ پولیس کے 400 اہلکاروں کی تنخواہیں مسلسل غیر حاضری پر روک دیں اور 164 پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ اسکولوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 48 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے، اسکولوں میں نہ جانے والے 74 ملازمین کو معطل اور 4 کو جبری ریٹائرکردیا گیا ہے۔
بدھ, نومبر 19, 2025
بریکنگ نیوز
- آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
- مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
- وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
- تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
- ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
- نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
- باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

