پشاور(ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق احمدغنی کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے قائم مقام گورنرخیبرپختونخوا مشتاق احمدغنی نے پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں امن و امان سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جس میں صوبائی حکومت کے عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئے صوبائی حکومت کے عوامی مفاد کے اقدامات و امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں قوانین سازی اور پارلیمانی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
منگل, جولائی 15, 2025
بریکنگ نیوز
- برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
- اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
- خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
- 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
- پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
- لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
- انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات