پشاور( شوبزڈیسک) معروف قانون دان اور اباسین آرٹس کونسل خیبرپختونخواہ کے صدر عبدالروف روحیلہ گذشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے جنکو بعدازاں پشاور میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں ٹقافتی ادبی اور سماجی شخصیات کے علاوہ علاقہ عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کے حلقہ احباب میں نامور فنکار شعرا اور جرنلسٹس شامل تھے
معروف قانون دان اور اباسین آرٹس کونسل کے صدر عبدالروف روحیلہ انتقال کر گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

