Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہے، عمران دار ججوں کی نہیں، مریم نواز
    اہم خبریں فروری 20, 2023

    ملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہے، عمران دار ججوں کی نہیں، مریم نواز

    Facebook Twitter Email
    عمران خان ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،رسیدیں نکالو، مریم نواز
    عمران خان ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،رسیدیں نکالو، مریم نواز
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر آنے والا عمران خان اس بار عدلیہ کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتا ہے۔ راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ جب عمران خان نہیں تھا تو روٹی پانچ روپے اور گھی 150 کا تھا، جب سے عمران خان آیا مہنگائی ملک سے نہیں گئی، معیشت کو ٹھیک ہوتے وقت لگے گا، ملک کا یہ حال خاتون خانہ کی وجہ سے ہے جو خاتون کھانا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ عمران خان عوام کو پھنسا کر خود زمان پارک کے بنکر میں بیٹھ گیا، بارودی سرنگیں عمران بچھا کر گیا، شہباز شریف ان کو چن رہا ہے۔

    ان کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر آنے والا عمران خان اس بار عدلیہ کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتا ہے، کوئی ایک آڈیو سناؤ جس میں نواز شریف نےکوئی مطالبہ کیا ہو، ۔

    مریم نواز کا کہنا تھاکہ ملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہے، عمران دار ججوں کی نہیں، پوری عدلیہ بُری نہیں مگر وہاں کچھ فیض کے چیلے بھی موجود ہیں جو اب تک کام کر رہے ہیں، تمہاری آڈیو میں ججز کا نام آئے اور تحریک ہم چلارہے ہیں؟ کہا جاتا تھا ایک گھنٹہ میں نواز شریف عدالت میں پیش ہو۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اس کا اقامہ، بیٹے سے پیسہ نہ لینے جیسا کیس نہیں بلکہ حقیقی کیس ہیں، سچےکیس ہونے کے باوجود ٹانگ کا پلاسٹر دکھا دیتا ہے یا کہتا ہے بزرگ آدمی ہوں،  نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑانے والا ہر بات پر اپنا پلاسٹر دکھا دیتا ہے۔

    لیک آڈیو سے متعلق لیگی چیف آرگنائزر کا کہنا تھاکہ یاسمین راشد نے لیک آڈیو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ہمارے بندے بیٹھے ہیں، لوگوں کو کہتا ہے جیلیں بھرو، ڈوگرکو فون کرکے کہتا ہے مجھے پولیس پکڑنے تو نہیں آرہی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس کو جدید اسلحہ اور آلات فراہم کریں گے: آئی جی خیبرپختونخوا
    Next Article کوئٹہ سے گرفتار خود کش بمبار خاتون کے شوہر و سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.