Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرسمس کے موقع پر بھارت میں توڑ پھوڑ، اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے، پاکستان
    • کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو کو بچا لیا گیا
    • گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دبئی میں شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا
    • مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا سنگِ میل، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا
    • پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندے ہلاک
    • بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل

    فروری 8, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا الیکشن کمیشن کا حکم معطل کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے پی ٹی آئی ایم این اے یاض فتیانہ سمیت 43 سابق ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔

    پی ٹی آئی ارکان کے وکیل  بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ استعفے منظور کرنے کے  لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیےگئے۔ جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ بتائیں کن قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا؟

    بیرسٹرعلی ظفر نےکہا کہ اسپیکر نے استعفے منظور کرنے سے قبل آئین کے تحت انکوائری نہیں کی، ارکان اسمبلی استعفیٰ منظور کرانے کے لیے اسپیکر کے پاس پیش  نہیں ہوئے، ارکان کو سنے بغیر اسپیکر  استعفے  منظور  نہیں کرسکتا۔ عدالت نے43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا الیکشن کمیشن کاحکم معطل کردیا اور  43 حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی تاحکم ثانی روک دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،12 دہشت گرد ہلاک
    Next Article ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 15ہزار سے تجاوز کر گئی
    Web Desk

    Related Posts

    کرسمس کے موقع پر بھارت میں توڑ پھوڑ، اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے، پاکستان

    دسمبر 29, 2025

    کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو کو بچا لیا گیا

    دسمبر 29, 2025

    مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرسمس کے موقع پر بھارت میں توڑ پھوڑ، اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے، پاکستان

    دسمبر 29, 2025

    کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو کو بچا لیا گیا

    دسمبر 29, 2025

    گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دبئی میں شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025

    مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی

    دسمبر 29, 2025

    سٹاک مارکیٹ میں نیا سنگِ میل، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا

    دسمبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.