Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ: دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اہلکاروں کی جیکٹس اور ہیلمٹ کی فارنزک رپورٹ آگئی
    اہم خبریں

    کوہاٹ: دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اہلکاروں کی جیکٹس اور ہیلمٹ کی فارنزک رپورٹ آگئی

    اپریل 7, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ کی فارنزک رپورٹ آ گئی۔  کوہاٹ میں دہشتگردوں کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ سے گولیاں آرپار نکلنے کی خبروں پر قائم کردہ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ پیش کردی۔

    رپورٹ کے مطابق گولیاں بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ سے آر پار نہیں ہوئیں بلکہ پولیس جوان براہ راست شدت پسندوں کی اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنے۔

    ڈائریکٹرفارنزک سائنس لیبارٹری وقار احمد کے مطابق شہید اہلکاروں کے بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس کا جائزہ لینے کے بعد پتا چلا کہ جیکٹس اور ہیلمٹ پر انٹری پوائنٹ ہے لیکن ایگزٹ پوائنٹ نہیں جس سے معلوم ہوا کہ آلات کار آمد ثابت ہوئے ۔

    پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں کو متعدد اطراف سے گولیاں لگیں، شدت پسندوں نے واردات میں نائن ایم ایم، ایس ایم جی اور 30 بور اسلحہ کا استعمال کیا تھا ، پوسٹ مارٹم میں اہلکاروں کی سائیڈ انجریز رپورٹ ہوئی ہیں، اہلکاروں پر 48 فائر ہوئے جن میں 23 گولیاں اہلکاروں کو لگیں۔

    سوشل میڈیا پر بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ سے گولیاں آرپار ہونے کی خبروں پر انسپکٹر جنرل پولیس نے انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی
    Next Article کالعدم بی این اے کا بانی اور انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام گرفتار
    Web Desk

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.