Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار
    • صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی ایم ایف کا گیس سیکٹر کے گردشی قرض سے متعلق شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ
    اہم خبریں

    آئی ایم ایف کا گیس سیکٹر کے گردشی قرض سے متعلق شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ

    اگست 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے معاہدے کی شرائط پر  سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا۔ نگران وزیر خزانہ شمشماد اختر کی آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں ایکسچینج ریٹ، پاور اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضوں پربات چیت ہوئی۔

    ذرائع کے مطابق نگران وزیرخزانہ نے مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا اور  یقین دہانی کرائی کہ ایکسچینج ریٹ کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی مصنوعی پالیسی نہیں بنائی جائے گی اور ایکسچینج ریٹ کا تعین مارکیٹ خود کرے گی۔

    ذرائع کا کہنا ہے وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف حکام کو بتایا کہ پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے ٹیرف ریٹ بڑھایا گیا ہے، جون 2024  تک پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ2128 ارب تک محدود کیا جائے گا اور  پاور  سیکٹرگردشی قرضہ کم کرنے کیلئے سبسڈیز ختم کی جا رہی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق میٹنگ میں گیس سیکٹرکا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پہلے سے طے شدہ اسکیم پر گفتگو بھی کی گئی جس میں نگران وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف حکام کو معاہدے کی شرائط پر عملدرآمد سے آگاہ کیا جبکہ  آئی ایم ایف حکام نے پاکستان سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر خزانہ شمشاد اختر کی جانب سے آئی ایم ایف حکام کو اقتصادی جائزہ شروع ہونے سے قبل معاہدے کی شرائط پر  مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، جسٹس عامر فاروق, سماعت پیر تک ملتوی
    Next Article ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بل زیادہ آنے پر دوسرے روز بھی احتجاج
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک

    اپریل 2, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.