رہنما تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا، حکومت نے مطالبات نہ مانے تو تشدد کوکوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کو ایک دوسرے کو اسپیس دے کر ملک کو ری سیٹ کرنا ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما نے بیک ڈور بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ، امید ہے نومبر تک الیکشن کی تاریخ مل جائے گی۔
ہفتہ, فروری 22, 2025
بریکنگ نیوز
- طورخم سرحد پر پاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی برقرار
- لوئر کرم میں چار مقامات پر آپریشن شروع
- افغانستان کی عبوری حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، اسحٰق ڈار
- خیبرپختونخوا کابینہ نے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کے فنڈ کی منظوری دیدی
- چیمپئنز ٹرافی، جنوبی افریقہ نےافغانستان کو 107 رنز سے شکست دیدی
- سکیورٹی فورسز کی کرک میں کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
- اپوزیشن اراکین کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ، کئی شکایات سے آگاہ کیا
- کوئٹہ میں دہشتگرد حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 4 دہشتگرد ہلاک