Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    فیچرڈ فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup key match: Despite defeating Sri Lanka, the national team is out of the semi-final race
    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 212 رنز بنائے، سری لنکن ٹیم 207 رنز بنا سکی، صاحبزادہ فرحان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک بار پھر قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، پاکستان کو212 رنز کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم کو147 رنز پر آؤٹ کرنا تھا، لیکن میزبان ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 207رنز بنا ئے، قومی ٹیم پانچ رنز سے میچ جیتنے کے باوجود سیمی فائنل تک نہ پہنچ سکی، جبکہ اس ناکامی کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ۔

    سری لنکا کے پالے کیلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 212رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے اوپنرز صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کی، صاحبزادہ فرحان نے سنچری سکور کی جبکہ فخر زمان نے 84 رنز بنائے، دیگر بیٹرز میں خواجہ نافع 2، شاداب خان 7، محمد نواز اور کپتان سلمان آغا صفر، شاہین شاہ آفریدی 4 اور عثمان خان 8رنز بنا سکے ۔

    سری لنکا کی جانب سے دلشان نے 3 اور شناکا نے2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر207رنز بنائے اور پانچ رنز سے میچ ہار گئی، تاہم قومی ٹیم میچ جیتنے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔

    پاکستان کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے سری لنکا کو 147 رنز تک محدود رکھنا اور کم از کم 64 رنز سے فتح حاصل کرنا ضروری تھا، تاہم ناکامی کے بعد نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

    پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 3 جبکہ شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور محمد نواز نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی، سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے جارحانہ 76رنز بنائے جبکہ  رتھنیائکے نے 58 رنز سکور کیے، شاندار سنچری سکور کرنے پر صاحبزادہ فرحان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
    Next Article موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.