Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اسلام آباد میں میدان جنگ بن گیا سرکاری ملازمین اور پولیس آمنے سامنے

تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ،سرکاری ملازمین نے اسلام آباد میں پڑاو ڈال دیا پولیس اور ملازمین میں سخت جھڑپیں جاری ہیں

 احتجاج کے دوران پاک سیکرٹریٹ کے دروازے بند کر دیئے گئے جبکہ پولیس نے متعدد ملازمین کو گرفتار کیا تو مظاہرین نے پتھراؤ شرو ع کر دیا۔ پولیس شیلنگ سے ایک سرکاری ملازم زخمی بھی ہوا۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن تک احتجاج جاری رہے گا۔ دوسری جانب صوبوں سے آئے ملازمین کا نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج جاری ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.