Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی نئی قیمت 83.83ڈالر فی بیرل مقرر

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی نئی قیمت 83.83ڈالر فی بیرل مقرر کردی گئی ۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں ساڑھے تین فیصد کمی ہوئی ہے۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی قدر میں 3.05ڈالر کی کمی ہوگئی۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی نئی قیمت83.83ڈالر فی بیرل مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب برینٹ خام تیل کی قیمت2.99ڈالر کمی کے ساتھ89.84ڈالر فی بیرل ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.