Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    • پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    • پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
    • وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امیدوارقومی اسمبلی عظمت علی مبارک کی ریٹرنگ آفیسر این اے62 سے ملاقات میں تعاون کی یقین دھانی
    اہم خبریں

    امیدوارقومی اسمبلی عظمت علی مبارک کی ریٹرنگ آفیسر این اے62 سے ملاقات میں تعاون کی یقین دھانی

    فروری 23, 2023Updated:فروری 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی عظمت علی مبارک نے ریٹرنگ آفیسر این اے 62 اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محترمہ نوشین اسرار سے خصوصی ملافات کی جس میں ضمنی انتخابات کے دوران مکمل تعاون کا اظہارکیا گیا وکلاء کے گروپ کے ھمراہ ملاقات میں ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن کی فنانس سیکریٹری عظمی مبارک ایڈووکیٹ۔طاہرہ بانو مبارک ایڈووکیٹ ۔ اجمل رضا۔اصغرعلی مبارک ایڈووکیٹ اور دیگر موجود تھے۔
    عظمت علی مبارک نے کہا کہ ووٹرز کی زندگیوں کا تحفظ کی خاطر موجودہ سیکورٹی کی صورت حال کے تحت کم س کم عوامی اجتماعات کیے جائیں گےانہوں نے کہا بعض امیدوار حلقے میں انتخابی قوانیں کی خلاف ورزیاں کرکے مذہب اور فرقہ کی سیاست کررہے ہیں جو کسی صورت میں قابل قبول نہیں ھے امیداوروں کو خبردار کیا جائے کہ ایسا کرنے سے باز رہیں بصورت دیگر قانونی طریقہ اپنایاجائےگا ریٹرنگ آفیسر نوشین اسرار نے کہا کہ انتخابی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائےگااور امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے کمپرومائز نہیں کیاجائے گا تمام امیدوار سیاسی جماعتوں کے منشور پر عمل کریں۔اس کے علاوہ فوج۔مذہب۔عدلیہ کے خلاف زبان استعمال کرنےپر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے امیدظاہرکی امیدوار قومی اسمبلی حلقے قانون و ضوابط کی پابندی کریں گے۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    Next Article جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر
    Web Desk

    Related Posts

    امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں

    مارچ 25, 2026

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں

    مارچ 25, 2026

    ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.