Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں
    • سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی
    • بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی
    • حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    • خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم
    • خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی سرحد سے دہشتگردوں کا پاکستانی فورسز پر حملہ، 4 اہلکار شہید
    اہم خبریں

    ایرانی سرحد سے دہشتگردوں کا پاکستانی فورسز پر حملہ، 4 اہلکار شہید

    جنوری 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی سرحد سے پنجگور میں دہشتگردی کی کارروائی میں سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوئے، دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی سرزمین استعمال کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے قافلے کو بارڈر پر گشت کے دوران نشانہ بنایا گیا، ایران سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    ایرانی سفارت خانے  نے پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ترجمان ایرانی سفارت خانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

    ترجمان ایرانی سفارت خانہ نے کہا کہ حملے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، ایرانی سفارت خانہ شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے بجلی، گیس مہنگی کرنے اور منی بجٹ لانے کی منظوری دیدی
    Next Article خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی

    مئی 5, 2026

    بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 5, 2026

    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی

    مئی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں

    مئی 5, 2026

    سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی

    مئی 5, 2026

    بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 5, 2026

    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی

    مئی 5, 2026

    حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.