Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق
    • شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی
    • بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج
    • افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان
    • اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ
    • کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی
    • پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی
    • دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے علاقے زرغون میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید
    اہم خبریں

    بلوچستان کے علاقے زرغون میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

    مئی 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے علاقے زرغون  میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  دہشت گردوں کے حملے پر پوسٹ پر موجود جوانوں نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئے، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ کوئلے کی کانوں سے بھتہ خوری روکنےکے لیے چیک پوسٹ حال ہی میں بنائی گئی تھی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بےگناہ قرار
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت کے سابق ترجمان اجمل وزیر نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
    Web Desk

    Related Posts

    سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

    اکتوبر 7, 2025

    شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی

    اکتوبر 7, 2025

    بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق

    اکتوبر 7, 2025

    شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی

    اکتوبر 7, 2025

    بھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2025

    افغانستان کا باگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا اعلان

    اکتوبر 7, 2025

    اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ

    اکتوبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.