Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    بین الاقوامی مارچ 23, 2026

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Possibility of talks between the US and Iran in Islamabad
    پاکستان نے متوازن حکمت عملی اپنائی، اور امریکہ و ایران دونوں کے ساتھ رابطے برقرار رکھے، مبصرین
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ  اس ہفتے کے آخر میں امریکہ اور  ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان اہم مذاکرات  اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں ۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ بات چیت اس مرحلے تک پہنچ رہی ہے کہ اس ہفتے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان ایک ممکنہ ملاقات ہو سکتی ہے ۔

     امریکی میڈیا سے منسلک صحافی  نے ایکس پوسٹ میں اسرائیلی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ  امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اس ہفتے کے آخر میں پاکستان کے دارالحکومت  اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں ۔

    رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں ایران کی جانب سے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور دیگر ایرانی حکام جب کہ امریکہ کی جانب سے اسٹیو وٹکوف، جیراڈ کشنر  اور  امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس  شریک ہوسکتے ہیں ۔

    صحافی نے ایکس پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ کشیدگی میں کمی کے لیے ترکیے، پاکستان اور مصری حکام امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات پہنچا رہے ہیں ۔

    پاکستانی قیادت پورے عمل کے دوران متحرک رہی، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے جاری رکھے، جبکہ آرمی چیف عاصم منیر نے علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ سٹریٹجک ملاقاتیں کیں ۔

    باخبر حکام کے مطابق، توجہ صرف فوری کشیدگی میں کمی تک محدود نہیں تھی بلکہ دیرپا علاقائی استحکام کی بنیاد رکھنے پر بھی مرکوز رہی ۔

    سفارتی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان نے متوازن حکمت عملی اپنائی، اور امریکہ و ایران دونوں کے ساتھ رابطے برقرار رکھے ۔

    اسی پوزیشن نے اسلام آباد کو ایک قابلِ اعتماد ثالث کے طور پر ابھرنے میں مدد دی، خاص طور پر ایسے وقت میں جب دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست رابطے محدود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    Next Article ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.