Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک
    • شَرجِیل میمن کا سیاسی وار: اتحادیوں میں پھوٹ ڈالنے کا فن
    • پنجاب حکومت پیپلز پارٹی کی آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن
    • ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دیدی
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے
    • بنوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں جاری، چیک پوسٹ کو بم سے اڑادیا، فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید
    • مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں، دفتر خارجہ کی تصدیق
    • قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا
    اہم خبریں

    جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

    اکتوبر 22, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ججز کے ناموں پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھایا ہے۔

    ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی کے نام پر اعتراض اٹھایا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سپریم کورٹ میں نامزدگی کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو 5 نام بھیجے گئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرسپرلیگ 2022کی ٹرافی جیو اسٹرائیکرز کی ٹیم لے اڑی
    Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 5, 2025

    پنجاب حکومت پیپلز پارٹی کی آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن

    اکتوبر 5, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 5, 2025

    شَرجِیل میمن کا سیاسی وار: اتحادیوں میں پھوٹ ڈالنے کا فن

    اکتوبر 5, 2025

    پنجاب حکومت پیپلز پارٹی کی آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن

    اکتوبر 5, 2025

    ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 5, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے

    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.