اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے سردیوں میں گیس فراہمی میں مشکلات سے خبردار کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ سخت سردیوں میں گیس فراہمی میں مشکلات تو ہوں گی تاہم وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سوئی ناردرن او ر سدرن کم گیس والوں علاقوں میں ایل پی جی سلنڈرز فراہم کریں گی۔
ہفتہ, فروری 22, 2025
بریکنگ نیوز
- پاکستان کو برباد کرنے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی اس کا خاتمہ کرنا ہوگا،وزيراعظم شہبازشریف
- طورخم سرحد پر پاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی برقرار
- لوئر کرم میں چار مقامات پر آپریشن شروع
- افغانستان کی عبوری حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، اسحٰق ڈار
- خیبرپختونخوا کابینہ نے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کے فنڈ کی منظوری دیدی
- چیمپئنز ٹرافی، جنوبی افریقہ نےافغانستان کو 107 رنز سے شکست دیدی
- سکیورٹی فورسز کی کرک میں کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
- اپوزیشن اراکین کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ، کئی شکایات سے آگاہ کیا