Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    • اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخواہ کےضلع ہری پور میں قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنے
    اہم خبریں

    خیبر پختونخواہ کےضلع ہری پور میں قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنے

    دسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ہری پور، قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنے
    Share
    Facebook Twitter Email
    ہری پور، قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنےان 17 امیدواروں نے کاغزات نامزدگی وصول کر لئے۔

    قومی اسمبلی کی واحد نشست کیلئے سابق ممبران برائے قومی اسمبلی بابرنواز، سردارمشتاق، سابق وفاقی وزیرعمرایوب اور ان کی بیٹی شہرناز عمر ایوب نے بھی کاغزات نامزدگی وصول کئے ہیں۔
    اس کے علاوہ ضلع کی تینوں صوبائی سیٹوں پی کے 46، 47 اور48 کیلئے بھی کاغذات کی کی وصولی مکمل کر لی گئی ہے۔ ان نشستوں کیلئے کاغذات کی وصولی کرنے والوں میِں پاکستان پیپلز پارٹی سے دو امیدوار سید علی زوار نقوی اور شائستہ ناز سامنے آئے ہیں جبکہ ان کے علاوہ پی ٹی آئی سے عمر ایون خان، شہر ناز عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔ مسلم لیگ ن سے بابو نواز خان اورسردارمِحمد مشتاق خان نے انٹری دی ہے۔ ٹی ایل پی سے ایک امیدوار سیدقاصدعلی شاہ نے ڈاکومنٹیشن کرائی ہے۔
    قومی اسمبلی کی ضلع ہری پور کی ایک نشست کیلئے 17 امیدوار میدان میں رضوان سید مغل، عبدالشکور، راجہ عاصم، سائرہ بی بی ، زوالفقار احمدخان، عبد المتین، سید احسن علی شاہ، فیصل ایوب خان، محمد زبیر اور اسودحقدارترابی کے نام شامل ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہے
    Next Article پشاور: حساس پولنگ سٹیشنوں اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026

    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ

    مارچ 26, 2026

    اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.