Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
    • سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک
    • ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دفاعی چیمپئن فرانس ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    اہم خبریں

    دفاعی چیمپئن فرانس ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 15, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو شکست دے کر اس کا فائنل میں پہنچنےکا خواب چکنا چور کردیا۔ فرانس نےسیمی فائنل میں مراکش کو دو صفر سے ہرا دیا۔

    البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کی ٹیم نے پانچویں منٹ میں ہی برتری حاصل کرلی، یہ گول ہرنانڈس نے اسکور کیا، اس گول کے بعد مراکش کی ٹیم نے حریف ٹیم پر حملے بڑھائے مگر اُن کے کھلاڑی اسکور نہ کرسکے ، وقفے تک مقابلہ ایک صفر تھا۔

     دوسرے ہاف میں مراکش نے حکمت عملی تبدیلی کی اور اٹیکنگ گیم کھیلا ، گول کرنے کے متعدد مواقع ملنے کے باوجود وہ خسارہ پورا نہ کرسکے ، اسی اثنا میں 79ویں منٹ میں کولو موآنی نے گول کرکے فرانس کی برتری دو صفر کردی۔  مراکش نے آخری چند منٹوں میں تابڑ توڑ حملے کیے مگر ناکام رہے اور میچ دوصفر سے فرانس کی جیت پر ختم ہوا۔

    سیمی فائنل دیکھنے کے لیے فرانسیسی صدر بھی میدان میں موجود تھے،فتح پر پیرس سمیت فرانس بھر میں جشن شروع ہوگیا۔  دوسری جانب  ٹیم کی شکست پر مراکش کے مداحوں کے دل ٹوٹ گئے،دارالحکومت کاسا بلانکا میں لڑکیاں پھوٹ پھوٹ کے روپڑیں۔

    واضح رہے کہ فرانس چوتھی بار فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچا ہے، فرانس 1998 اور 2018 میں ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرچکا ہے۔   فٹبال ورلڈکپ کا فائنل اتوارکو دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلا سیمی فائنل: کروشیا کو شکست دیکر ارجنٹائن ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    Next Article 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے: عمران خان
    Web Desk

    Related Posts

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.