Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید
    • پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب
    اہم خبریں

    شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب

    اکتوبر 17, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو 11 اکتوبر کی صبح کوٹ شاہو تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔ شکارپور میں کچے میں ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی بازیابی کے لیے 5 دن سے آپریشن جاری تھا تاہم پانچوں مغوی اہلکار گزشتہ شب ایس ایس پی ہاؤس شکارپور پہنچ گئے ۔

    ذرائع کے مطابق مغویوں میں ایس ایچ او کوٹ شاہو محبوب بروہی ان کے بیٹے اور 3 اہلکار شامل تھے، ڈاکوؤں نے کوٹ شاہو تھانے سے چھینا گیا اسلحہ بھی پولیس کو واپس کردیا ۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید جسکانی اور ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفیٰ کورائی نے اہلکاروں سے ملاقات کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکار حساس ادارے کی مدد سے واپس آئے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں 5 دن سے مذاکرات جاری تھے، ڈاکو مہر بڈانی کی گرفتاری کے بعد اسے چھڑانے کے لیے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا تھا۔

    ذرائع کے مطابق ڈاکو مہر بڈانی کی گرفتاری دو روز قبل ظاہرکی گئی تو ڈاکوؤ ں نےمذاکرات ختم کر دیے تھے، مذاکرات ختم کرنے کے بعد حساس ادارے کی مدد سے پولیس اپنے اہلکاروں کو بحفاظت واپس لاسکی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفرخ حبیب نےتحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں
    Next Article بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد کم کردی گئی
    Web Desk

    Related Posts

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025

    امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.