Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کچےکے ڈاکوؤں نے ایس ایچ او سمیت پوری پولیس ٹیم اغوا کرلی
    اہم خبریں

    کچےکے ڈاکوؤں نے ایس ایچ او سمیت پوری پولیس ٹیم اغوا کرلی

    اکتوبر 12, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    شکارپور کے علاقے میں کچے کے ڈاکوؤں نے چوکی پر حملہ کرکے ایس ایچ او سمیت پوری پولیس ٹیم اغوا کرلی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نےخانپور کےکچے کے علاقے کوٹ شاہو میں پولیس چوکی پر حملہ کیا اور چوکی میں موجود تمام اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ اغوا ہونے والوں میں ایس ایچ اوکوٹ شاہو محبوب بروہی اور  ہیڈ محرر سمیت پانچ اہلکار شامل ہیں، ڈاکو  پولیس اہلکاروں کو  اغوا کرکےکچےکی طرف فرار  ہوگئے۔

    ایس ایس پی شکار پور کا کہنا ہےکہ اہلکاروں کے اغوا میں بڈانی جتوئی گینگ ملوث ہے جن کے خلاف بھرپورکارروائی کرکے مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کی ہدایت کی ہے اور پولیس کی بھاری نفری کوٹ شاہو کچے کے علاقے میں روانہ کردی گئی ہے۔ نگران  وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے پولیس اہلکاروں کے اغوا پر  آئی جی سندھ  پر  سخت  برہمی کا اظہار کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحماس اور اسرائیل کی لڑائی چھٹے روز میں داخل، 1200 فلسطینی شہید، 1300 اسرائیلی ہلاک
    Next Article ریاست کرپشن اور اسمگلنگ میں معاونت کرتی ہے: چیف جسٹس
    Web Desk

    Related Posts

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.