Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وزیراعظم عمران خان نےگیس کےزائد بلوں کےمعاملےپراعلی سطح اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے گیس کےزائد بلوں کےمعاملےپراعلی سطح اجلاس( کل) منگل کو طلب کرلیاہے۔

اجلاس میں پٹرولیم ڈویژن اور گیس کمپنیوں کے حکام شریک ہونگے۔ذرائع کےمطابق اجلاس میں گیس کےزائد بلوں کےمعاملے پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائیگی،وزیرپٹرولیم غلام سرور خان بھی اجلاس کےشرکاء کوبریفنگ دینگے۔ذرائع کےمطابق وزیراعظم کوگیس بحران اور زائد بلنگ کی وجوہات سے آگاہ کیا جائیگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.