Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

پشاور سٹی

پشاور: بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر: سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی فارغ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں تاخیر پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ہٹا دیا۔ ایک سال کے دوران بی آر ٹی منصوبے سے ہٹائے گئے افسران کی تعداد…

پشاور یونیورسٹی کی کینٹینوں کی خوراک غیرمحفوظ قرار

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور یونیورسٹی کیمپس کے اندر واقع تعلیمی اداروں  کی کینٹینوں میں طلباء کو فراہم کی جانے والی خوراک آلودہ اور غیرمحفوظ قرار دیدی۔ فوڈ اتھارٹی نے تعلیمی…

پشاور: گوشت کی خرید و فروخت پر انگریز دور سے جاری ہفتہ وار ناغہ ختم

پشاور: ڈپٹی کمشنر کی جانب سے گوشت کی خرید و فروخت پر انگریز دور سے جاری ہفتہ وار ناغہ ختم کردیا گیا ہے۔ ضلعی حکومت کے اس اقدام کے بعد پشاور کے مشہور نمک منڈی بازار میں بھی روایتی کھانوں کی تیاری زور…

بی آر ٹی پشاور کی آزمائشی سروس شروع

پشاور: بی آر ٹی منصوبے کی آزمائشی سروس شروع کر دی گئی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ جب بی آر ٹی منصوبہ پورا مکمل ہو گا تب وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان اس کا افتتاح…

خیبرپختونخوا میں بارش کا نیا سلسلہ شروع

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے زیادہ ترعلاقوں میں رات سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔…

محکمہ ان لینڈ ریونیوپشاورکی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائی

72جائیدادیں 42گاڑیاں قرق،2874بینک اکائونٹس منجمد،126افرادکے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور۔ محکمہ ان لینڈ ریونیوپشاورنےریکوری مہم تیزکرتےہوئےٹیکس بقایاجات کی عدم ادائیگی پرمتعددافرادکےوارنٹ گرفتارجاری کئے ہیں،جبکہ بعض نادہندگان کی غیرمنقولہ جائیداداورگاڑیاںقرق اور بنک اکائونٹس…

پارکنگ سکائی لائن منصوبےسے120ملین سالانہ آمدنی ضلعی حکومت کوملیں گی،عاصم خان

پشاور۔ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان نےکہاکہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کاپہلاکثیرالمنزلہ پلازہ2 کنال پانچ مرلےکی اراضی پرمشتمل ہے یہ صوبےکااپنی نوعیت کاپہلا منفرد منصوبہ ہےجس سےٹریفک مسائل حل اورکارپارکنگ کی…

پشاور میں فوڈ اتھارٹی نے 3 فیکٹریاں، بیکری اور 2 دکانیں سیل

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاور کے گلبہار پھندو روڈ پر چھاپے مارکر نمکو بنانے والی 3 فیکٹریاں، بیکری، قصائی اور کلرز بیچنے والی دکان سیل کردیں جبکہ تین افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ ترجمان…

پشاورپولیس کاکریک ڈائون،77آئس فروش گرفتار

پشاور۔کیپٹل سٹی پولیس پشاورنےنوجوان نسل کومنشیات خصوصاآئس کی تباہ کاریوں سےبچانےکی خاطرخصوصی کریک کےدوران77آئس فروشوں کوگرفتارکرلیا،گرفتارملزمان میں مختلف تعلیمی اداروں کےقرب وجوارمیں آئس فروخت…

پشاور ایئرپورٹ سےرات کی پروازیں بحال کردی گئیں

متحدہ عرب امارات کےشہرالعین اورشارجہ کیلئےپروازیں روانہ ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےباضابطہ افتتاح کیا,

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نےکہاہےکہ پشاور ایئرپورٹ سےنائٹ فلائٹس کااجراء تبدیلی کی طرف صوبائی حکومت کانیا قدم ہے،دہشتگری کی وجہ سے پشاورائیرپورٹ سےمعطل پروازوں کی بحالی خصوصاًرات کی…