Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پیپلزپارٹی کاحکومت کےخلاف وائٹ پیپرجاری کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد۔عام انتخابات2018میں مبینہ دھاندلی اورحکومت کاایک سال مکمل ہونےپرپیپلزپارٹی نےحکومت کےخلاف وائٹ پیپرجاری کرنے کافیصلہ کرلیاگیا۔

میڈیا رپورٹ کےمطابق پیپلزپارٹی نےعام انتخابات 2018 میں دھاندلی سےمتعلق حقائق وائٹ پیپر میں شامل ہیں،انتخابات میں دھاندلی اورحکومتی کارکردگی پروائٹ پیپرکوحتمی شکل دے دی گئی،بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ پریس کانفرنس میں وائٹ پیپرجاری کرینگے۔

ذرائع کےمطابق وائٹ پیپرکی حتمی منظوری بلاول ہاؤس چند ہی دنوں میں دیں گے،فرحت اللہ بابرنےوائٹ پیپر جاری کرنےسےمتعلق تصدیق کردی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.