Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب نے 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق
    • وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے
    • سکھ برادری کا پاک فوج کو سلام
    • کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
    • پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، صوبائی وزیر کی تصدیق
    • پنجاب میں تباہ کن سیلاب،صوبائی حکومت نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کیلئےکوششیں تیز کر دیں
    • سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں افغان شائقین کا طوفان بدتمیزی، بغیر ٹکٹ سٹیڈیم میں داخل
    • امریکی حکومت کی نظر میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان پسندیدہ ملک کا درجہ اختیار کرگیا، امریکی اخبار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چمن بارڈر پر تاجروں کی جانب سے نویں روز بھی پیدل آمد و رفت کی پالیسی کے خلاف دھرنا جاری
    اہم خبریں

    چمن بارڈر پر تاجروں کی جانب سے نویں روز بھی پیدل آمد و رفت کی پالیسی کے خلاف دھرنا جاری

    اکتوبر 30, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    چمن بارڈر پر تاجروں کی جانب سے نویں روز بھی پیدل  آمد و رفت کی نئی پالیسی کے خلاف دھرنا جاری ہے جبکہ بلوچستان کے صوبائی وزیر نے ریاستی پالیسی پر کسی بھی سمجھوتے سے انکار کردیا ہے۔

    بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بارڈرز پر  ’ون ڈاکیومنٹ پالیسی‘ لاگو کرنا ریاست پاکستان کا فیصلہ ہے جس پر  یقینی عمل درآمد ہوگا، ون ڈاکیومنٹ رجیم پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت بارڈر ایریا میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ، تجارتی سہولیات کی فراہمی اور مارکیٹوں کے قیام سمیت دیگر گورننس کے مسائل کے مؤثر حل کیلئے تمام تراقدامات کیلئے تیار ہے تاہم ون ڈاکیومنٹ رجیم پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام ممالک میں بین الاقوامی بارڈر کراسنگ پر ون ڈاکیومنٹ کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اس لیے ریاست پاکستان نے بھی ملک کے وسیع تر مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ بارڈر کراسنگ پر ون ڈاکیومنٹ رجیم کو لاگو کیا جائے تا کہ آمد و رفت کو درست انداز میں مانیٹر کیا جا سکے۔

    ادھر چمن میں باب دوستی بارڈر سے پیدل آمدورفت کیلئے نئی شرائط پر  تاجروں کی جانب سے نویں روز بھی احتجاج جاری رہا۔ دھرنے کے باعث چمن میں انسدادِ پولیو کی سات روزہ خصوصی مہم کو بھی ملتوی کرنے کا فیصلہ کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت میں ایک روز باقی
    Next Article غیر قانونی مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن، کل سے ملک گیر آپریشن
    Web Desk

    Related Posts

    دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب نے 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے

    اگست 30, 2025

    کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    اگست 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب نے 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے

    اگست 30, 2025

    سکھ برادری کا پاک فوج کو سلام

    اگست 30, 2025

    کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    اگست 30, 2025

    پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، صوبائی وزیر کی تصدیق

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.