ڈی آئی خان پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلاچی ہتھالہ روڈ تھانہ ہتھالہ کی حدود میں میں پیش آیا
سیکیورٹی اہلکار نجیب اللہ چھٹی پر گھر جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read