Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
    • خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، اسمبلی اجلاس طلب
    • لوئر دیر: دانوہ کے پہاڑوں میں لگی آگ بے قابو، امدادی کارروائیاں جاری
    • حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
    • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
    • ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پاکستان ماحولیاتی تنزلی کی انسانی اور معاشی قیمت ادا کر رہا ہے، اجتماعی عزم اور تعاون ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا واحد حل ہے، وزیر اعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » توشہ خانہ کا نیا ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
    اہم خبریں

    توشہ خانہ کا نیا ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    New reference of Tosha Khana, founder PTI and Bushra's jail trial notification issued
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل کے اندر کارروائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
    جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن نیب آرڈیننس 1999 کی سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا۔ جیل ٹرائل نوٹیفکیشن سے متعلق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر نیب عدالت اگر ضروری سمجھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا ٹرائل جیل میں کرے۔
    گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے عدت کیس میں بری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو رہا ہونے سے قبل توشہ خانہ ریفرنس کیس میں دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا۔
    ذرائع کے مطابق بطور وزیراعظم بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے توشہ خانہ سے تحائف حاصل کیے۔تحائف کم قیمت پر حاصل کرکے مہنگے داموں فروخت کر دیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ پرحملے کی شدید مذمت
    Next Article ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

    جون 6, 2026

    خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، اسمبلی اجلاس طلب

    جون 6, 2026

    لوئر دیر: دانوہ کے پہاڑوں میں لگی آگ بے قابو، امدادی کارروائیاں جاری

    جون 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

    جون 6, 2026

    خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، اسمبلی اجلاس طلب

    جون 6, 2026

    لوئر دیر: دانوہ کے پہاڑوں میں لگی آگ بے قابو، امدادی کارروائیاں جاری

    جون 6, 2026

    حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

    جون 5, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    جون 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.