Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا موثر جواب
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
    • بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دھند کے باعث پنجاب میں14 پروازیں منسوخ
    اہم خبریں

    دھند کے باعث پنجاب میں14 پروازیں منسوخ

    جنوری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    14 flights canceled in Punjab due to fog
    Share
    Facebook Twitter Email

    دھند کے باعث پنجاب میں14 پروازیں منسوخ کردی گئ۔جبکہ متبادل ائیرپورٹس پر 3 پروازوں کو منتقل کردیا گیا۔

    ایر پورٹ کی ذرائع کے مطابق، لاہور اور سیالکوٹ کے ہوائی اڈے میں پروازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے عمل میں مشکلات پیش آ رہی ہیں، جبکہ ملک بھر کے دیگر اہم ہوائی اڈوں کو 18 پروازوں کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے۔ایوی ایشن کے مطابق، لاہور کی سعودی ائیر لائن کی پرواز کو اسلام آباد میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ لاہور سے جدہ کی پرواز منسوخ کر دی گئی ہے.

    شارجہ سیالکوٹ پی اے کے 210 نمبر پر دبئی کی پرواز اور پی اے کے 180 نمبر پر لاہور اور اسلام آباد کی پرواز کامیابی سے لینڈ ہو گئی. جب کہ لاہور کراچی کے درمیان پی آئی اے کی پرواز پی کے 303 منسوخ کر دی گئی۔لاہور کوئٹہ اور لاہور کراچی کی دو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، جبکہ نجی ائیرلائن کی چار پروازیں کراچی اسلام آباد کے درمیان منسوخ کر دی گئی ہیں.اس کے علاوہ، کراچی سکھر کی پی آئی اے کی دو پروازیں اور کراچی کوئٹہ کے لیے بھی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں

    14 flights 14 پروازیں fog punjab پنجاب دھند
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی، دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر حملے
    Next Article خیبرپختونخوا: ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 2024 میں 46خواتین حصہ لیں گی
    Mahnoor

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.