Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    فیچرڈ

    27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    نومبر 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    27th Constitutional Amendment to be presented for discussion, says Deputy Prime Minister Ishaq Dar
    ہم ایم کیو ایم ، اے این پی سمیت دیگر اتحادیوں کے تحفظات بھی دور کریں گے، سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے گی، ترمیم ایوانوں میں آئین کے مطابق پیش کی جائے گی ، حکومت اتحادیوں کو اعتماد میں لے رہی ہے اور اُنہیں ساتھ لے کر چل رہی ہے، ہم  ایم کیو ایم ، اے این پی سمیت دیگر اتحادیوں کے تحفظات بھی دور کریں گے ۔

    اسلام آباد: سینیٹ اجلاس اسحاق ڈار کا اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم آنے والی ہے، ترمیم ایوانوں میں آئین کے مطابق پیش کی جائے گی ، حکومت اتحادیوں کو اعتماد میں لے رہی ہے اور اُنہیں ساتھ لے کر چل رہی ہے، ہم  ایم کیو ایم ، اے این پی سمیت دیگر اتحادیوں کے تحفظات بھی دور کریں گے ۔

    نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں علی ظفر کو یقین دلاتا ہوں کہ 27 ویں آئینی ترمیم پر ایوان میں بحث ہو گی، آپ ایوان میں تقریر کے دوران اپنی رائے دے دینا، قانون سازی کرنے کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے، تجویز دیتا ہوں کہ ترمیم پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے ۔

    اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ27 ویں آئینی ترمیم متعلقہ قائمہ کمیٹیوں میں بھی جائے گی ، یہ کہیں سے پیرا شوٹ نہیں ہو رہی ہے، ہم شراکت دار وکلا فورمز سے بھی رائے لیں گے ۔

    اُن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو ایک سیاسی جماعت کےچیئرمین ہیں، بلاول بھٹو کو ٹویٹ کرنےکا حق حاصل ہے، بلاول بھٹو نے ہوا میں باتیں نہیں کیں، ہم ملاقاتوں کے بعد ایک پوائنٹ پر پہنچے ہیں ۔

    نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ 14-2013 میں ملک میں دہشت گردی عروج پر تھی، ماضی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے فنڈز فراہم کیے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ماضی میں آپریشنز کیے گئے، مالی مشکلات کےباوجود دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے فنڈ دیے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
    Next Article پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.